کیا پاکستان بروقت ادائیگیاں کرنے کے قابل ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے ایک بار پھر دیوالیہ ہونے کا سوال اٹھ کھڑا ہوا ہے۔ تاہم ماہرین کہتے ہیں کہ پاکستان ادائیگی کے انتظامات کرلے گا اس کے دیوالیہ ہونے کا امکان نہیں۔ تفصیلات دیکھیے اس ویڈیو میں۔