انتخابات کا التوا بدقسمتی ہے، عدم استحکام بڑھے گا، پلڈاٹ
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان میں پارلیمانی جمہوریت پر نگاہ رکھنے والے ادارے پلڈاٹ نے پنجاب میں انتخابات کے التواء کو بدقسمتی قرار دیا ہے اور اس خدشے کا اظہار کیا ہے اس سے ملک میں سیاسی عدم استحکام بڑھے گا۔ پلڈاٹ کے سربراہ احمد بلال محبوب کی گفتگو