پاکستان اور روس کی مشترکہ فوجی مشقیں

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان اور روس کے درمیان پہلی مشترکہ فوجی مشقیں 24 ستمبر سے پاکستان میں جاری ہیں، جو 10 اکتوبر کو ختم ہوں گی۔ روس کی زمینی فوج کے دستے پہلی مرتبہ ان مشقوں میں حصے لینے کے لیے پاکستان پہنچے تھے۔