جبری گمشدگیوں کے خلاف سندھی طلبا کا احتجاج

Your browser doesn’t support HTML5

صوبہ سندھ میں مبینہ جبری گمشدگیوں کے خلاف طلبا کا ایک گروپ دو روز سے اسلام آباد میں دھرنا دئے بیٹھا ہے اور اس کا کہنا ہے کہ مطالبات نہ سنے گئے تو احتجاج کا دائرہ وسیع بھی ہو سکتا ہے۔