پاکستان کے پڑوسی ممالک کے ساتھ تعلقات

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے اپنے 2 اہم پڑوسی ملکوں افغانستان اور بھارت کے ساتھ تعلقات میں اتار چڑھاؤ آتا رہتا ہے۔ واشنگٹن میں ماہرین کا کہنا ہے کہ چین کے ساتھ گہرے روابط پاکستان کے دیگر ملکوں کے ساتھ تعلقات پر بھی مثبت اثر ڈال سکتے ہیں۔ ندیم یعقوب کی رپورٹ۔