پاکستان نے افغانستان کے الزامات مسترد کر دیئے

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان قاضی خلیل اللہ نے کہا کہ ہم اس طرح کے الزامات کو مسترد کرتے ہیں۔ اس طرح کے الزمات ماضی میں بھی ’آئی ایس آئی‘ اور اس کے عہدیداروں پر لگتے رہے ہیں۔ پاکستان افغانستان کا خیر خواہ ہے۔۔۔۔ ہم ماضی میں بھی کہہ چکے ہیں کہ افغانستان کے دشمن پاکستان کے دشمن ہیں۔