پاکستان اور افغان انٹیلی جنس ایجنسیوں کے درمیان تعاون کے خواہشمند ہیں: سرتاج عزیز

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے جمعہ کو ایک نیوز کانفرنس میں کہا کہ اُن کا ملک چاہتا ہے کہ پاکستان کی انٹیلی جنس ایجنسی ’آئی ایس آئی‘ اور افغان انٹیلی جنس ادارے ’این ڈی ایس‘ میں تعاون بڑھے۔