'معیشت مضبوط ہے تو دفاع مضبوط ہے'

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے وزیرِ داخلہ احسن اقبال نے اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اپنی سرزمین کسی ملک کے خلاف استعمال نہیں ہونے دے گا اور نہ ہی کسی دوسرے ملک کو اپنی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال کرنی چاہیے