احتجاج ایوان میں کریں گے

Your browser doesn’t support HTML5

آل پارٹیز کانفرنس کے اجلاس کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان نے کہا کہ تمام اپوزیشن جماعتوں نے ایوان میں جانے کا فیصلہ کیا ہے اور ایوان میں جا کر حکومت کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔