امریکہ سے اقتصادی تعلقات بہت اہم ہیں: پاکستانی وزیر

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے وزیر مملکت اور سرمایہ کاری بورڈ کے چیئرمین مفتاح اسماعیل نے وائس آف امریکہ سے خصوصی گفتگو میں کہا کہ اسلام آباد میں پاکستان اور امریکہ کے سرمایہ کاروں کی مشترکہ کانفرنس ملک میں سرمایہ کاری میں اضافے کا سبب بنے گی۔