پاک امریکہ تعلقات میں اتار چڑھاؤ آتا رہے گا، شجا ع نواز

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی کے تحقیقی اداروں اور پالیسی سازوں میں شجاع نواز کو جنوبی ایشیا اور پاک امریکہ تعلقات سے متعلق امور پر ماہر مانا جاتا ہے۔ وائس آف امریکہ کے ندیم یعقوب سے بات کرتے ہوئے سے شجاع نواز نے کہا کہ پاکستان کے معلامات میں امریکی اثر و رسوخ برقرار رہے گا۔