پاکستان کے سفارتی تعلقات پر تجزیہ کار کیا کہتے ہیں

Your browser doesn’t support HTML5

سفارتی پابندیاں پاکستان اور امریکہ کو ان کے مقاصد حاصل کرنے میں کیا مدد دیں گی؟ اور انڈونیشیا، افغانستان اور پاکستان کے درمیان حالیہ ملاقات کا طالبان پالیسی پر کوئی اثر ہو گا؟ اس بارے میں ہم جانتے ہیں واشنگٹن کے تحقیقی ادارے United States Institute of Peace سے منسلک تجزیہ کار Johnny Walsh سے۔