کیا اینٹی ریپ بِل مظلوموں کو انصاف دلا سکے گا؟

Your browser doesn’t support HTML5

دنیا کے اکثر ممالک میں جنسی زیادتی کا کیس رپورٹ ہونے، تفتیش اور عدالت تک پہنچنے اور انصاف ملنے تک مظلوم کو صبر آزما اور حوصلہ شکن مراحل سے گزرنا پڑتا ہے۔ لیکن پاکستان میں اینٹی ریپ انویسٹی گیشن اینڈ ٹرائل بل 2020 سے اب امید کی ایک کرن پیدا ہو رہی ہے۔ اس مجوزہ قانون کی تفصیلات بتا رہی ہیں سدرہ ڈار۔