پشاور اسکول پر حملے نے پاکستان کو ’ہلا کر رکھ دیا‘

Your browser doesn’t support HTML5

اس ایک سال کی ملکی تاریخ میں خاص اہمیت رہی، اسکول پر حملے کے بعد دہشت گردوں کے خلاف قومی سطح پر اتفاق رائے دیکھا گیا اور ملک کے طول عرض میں عسکریت پسندوں کے خلاف بھرپور کارروائی کا آغاز کیا گیا۔