ہزارہ بیوائیں اور یتیم بچے، امید کے لیے کس طرف دیکھیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں آباد ہزارہ برادری گزشتہ دو دہائیوں سے دہشت گردی کے نشانے پر ہے۔ بم دھماکوں اور ٹارگٹ کلنگز نے ہزاروں گھر اجاڑ دیىے ہیں۔ قتل کیے گئے افراد کی بیوائیں اور بچے کئی مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔۔۔ ویڈیو رپورٹ دیکھیے۔