اپنا پیٹ بھرے نا بھرے جانور کا پیٹ بھرنا پڑتا ہے

بڑھتی ہوئی مہنگائی اور کم آمدنی میں اپنا پیٹ بھرے نہ بھرے ان جانوروں کی دیکھ بھال بہت ضروری ہے۔

ریچھ مداری کی دھن پر ناچ رہا ہے۔

گزرے وقتوں میں دیہی علاقوں میں لگنے والے میلے ان کی آمدن کے لئے بڑے اچھے ثابت ہوتے تھے۔

مداری حضرات کو بڑھتی ہوئی مہنگائی اور کم ہوتی آمدن کا سامنا ہے۔

ریچھ اور بندر کا تماشہ دکھا کر روزی کمانے والے اس خاندان کے معاشی مسائل وقت کے ساتھ ساتھ بڑھتے جا رہے ہیں۔

مداری کا ساز بجاتے ہوئے ایک انداز۔

یہ لوگ اپنا فن دکھا کر روزی کماتے ہیں۔

بندر بھی ان کے روزگار کا ایک حصہ ہے۔

اب شاذ و نادر ہی کسی گلی، کوچے میں کوئی مداری بندر یا ریچھ کا تماشا دکھاتا نظر آتا ہے۔

کچھ علاقوں میں بچے اب بھی ریچھ اور بندر کا تماشا دکھانے والوں کے منتظر رہتے ہیں۔

La CIDH busca obtener testimonios de primera mano de las violaciones a los derechos humanos que ocurren en Venezuela. (Foto: Hugo Echeverry)