کرونا بحران میں پاکستانیوں کو بیرونِ ملک روزگار کیسے ملا؟

Your browser doesn’t support HTML5

حکومتِ پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق، 2020 میں کرونا وبا کی بندشوں کے باوجود دو لاکھ 24 ہزار افراد کو روزگار کے لیے بیرونِ ملک بھیجا گیا۔ حکومت کا دعویٰ ہے کہ یہ تعداد بھارت اور بنگلہ دیش سے بیرونِ ملک جانے والی افرادی قوت سے زیادہ ہے۔ اس بارے میں مزید جانتے ہیں وائس آف امریکہ کے علی فرقان سے۔