بے نظیر بھٹو کی پانچویں برسی
لیاقت باغ راولپنڈی کے باہر تعینات پولیس اہلکار
وزیر اعظم پرویز اشرف بے نظیر بھٹو کی قبر پر پھول نچھاور کر رہے ہیں
ایک کارکن بے نظیر بھٹو کی روح کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی کر رہا ہے
لیاقت باغ راولپنڈی میں محترمہ بے نظیر بھٹو کی پانچویں برسی کے موقع پر قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا
پاکستان پیپلز پارٹی کی کارکنان بے نطیر بھٹو کی قبر پر پھول نچھاور کر رہی ہیں
پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکنان بے نظیر بھٹو کی قبر پر دکھ کا اظہار کر رہے ہیں
بچے بے نظیر بھٹو کی روح کے ایصال ثواب کے لیے قرآن پڑھ رہے ہیں
An gudanar da zanga-zanga yau talata 6/5/2014 a kofar ofishin jakadancin najeriya dake Washington, DC, kan neman da a ceto dalibai mata na Chibok da 'yan Boko Haram suka sace
وزیر اعظم پرویز اشرف، سابق گورنر پنجاب لطیف کھوسہ، وزیر دفاع نوید قمر، وزیر برائے وزارت انصاف فاروق نائیک اور وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ محترمہ بے نظیر بھٹو کی قبر پر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں
گڑھی خدا بخش میں بلاول بھٹو اپنا پہلا سیاسی خطاب کر رہے ہیں