پاکستانی صنعتوں پر کرونا وائرس کے اثرات

Your browser doesn’t support HTML5

کرونا وائرس کے اثرات دنیا بھر میں محسوس کئے جا رہے ہیں۔ پاکستانی برآمدات کا بڑی حد تک انحصار یورپ اور امریکہ سے ملنے والے آرڈرز پر ہوتا ہے۔ لیکن کرونا وائرس کی وجہ سے بہت سے آڈر منسوخ ہو رہے ہیں جس سے کارخانوں کے مالکان اور ملازمین سب پریشان ہیں۔