حسن ابدال کے قریب رہائشی غار

Your browser doesn’t support HTML5

اسلام آباد سے لگ بھگ 60 کلو میٹر کے فاصلے پر واقع علاقے حسن ابدال میں اب بھی بعض لوگ غاروں میں رہتے ہیں۔اگرچہ اب ایسے غاروں کی تعداد کافی کم ہو گئی ہے، لیکن بعض افراد اب بھی ان میں رہتے ہیں۔