پاکستان میں کرونا لاک ڈاؤن کے سائے میں عید

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں جمعرات کو عید الفطر منائی گئی۔ لیکن کرونا وبا کی وجہ سے ملک بھر میں نافذ لاک ڈاؤن کے باعث عید کی روایتی رونق اور گہما گہمی نظر نہیں آئی۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں عید کیسی گزری اور وہاں لاک ڈاؤن کی کیا صورتِ حال ہے، بتا رہے ہیں ہمارے نمائندے عاصم علی رانا۔