ماحولیاتی تبدیلی سے پیدا ہونے والی غربت کا ایک منفرد حل

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں ہونے والی ماحولیاتی تبدیلی نے ایک کینیڈین نژاد پاکستانی کو ایسی فکر لاحق کی کہ وہ ماحول کو سرسبز بنانے اور ماحولیاتی تبدیلی سے پیدا ہونے والی غربت کا ایک منفردحل لیے لاہور پہنچے۔ ثمن خان کی رپورٹ۔