پاکستان ہر طرح کی دہشت گردی کی مذمت کرتا ہے : تسنیم اسلم

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستانی وزارت خارجہ کی ترجمان تسنیم اسلم نے ایک نیوز کانفرنس میں کہا کہ فرانس میں ہونے والے حملے پر ’آپ نے پوری اسلامی دنیا بشمول پاکستان کی جانب سے ردعمل دیکھا ہو گا، ہم اس حملے کی مذمت کرتے ہیں کیوں کہ ہم ہر طرح کی دہشت گردی کے خلاف ہیں۔‘‘