کرونا وائرس اور گھریلو ٹوٹکے
Your browser doesn’t support HTML5
کرونا وائرس کے علاج کے لیے اب تک کوئی دوا سامنے نہیں آئی ہے لیکن اس مرض سے بچنے کے درجنوں گھریلو ٹوٹکے اور جڑی بوٹیوں کے نام سوشل میڈیا پر گردش کر رہے ہیں۔ ان گھریلو ٹوٹکوں کے استعمال کے مشورے لوگ اپنے ذاتی تجربات کی بنیاد پر دیتے ہیں۔ یہ مشورے کتنے کارآمد ہیں اور ان پر کس حد تک ان پر انحصار کیا جا سکتا ہے؟ دیکھیے اسلام آباد سے گیتی آرا انیس کی رپورٹ میں