کرونا وبا کے باعث پاکستان میں پولیو مہم متاثر

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں اس سال مارچ میں شروع ہونے والی انسداد پولیو مہم کروناوائرس کی وجہ سے متاثر ہوئی ہے۔ اب جون کے آخرمیں پولیو مہم بھی مشکوک ہے۔ اس تعطل سے پولیو ویکسین سے محروم رہ جانے والے بچوں پر کیا اثرات ہو سکتے ہیں؟ گیتی آرا انیس کی رپورٹ میں دیکھیے۔