کاروبار کھل رہا ہے، کام ملے گا یا نہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

ورلڈ بینک کے مطابق پاکستان میں 15 سے 64 سال تک کے کام کرنے والے لوگوں کی تعداد تقریباً ساڑھے سات کروڑ ہے۔ اب لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد کاروبار دوبارہ کھل رہا ہے لیکن سب سے بڑا سوال یہی ہے کہ لاکھوں بیروزگار افراد کو دوبارہ کام ملنے کی کتنی امید ہے؟ نیلوفر مغل کی رپورٹ