کرونا وائرس: سرکاری اور نجی اسکولوں میں خلیج واضح

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں سرکاری اسکولوں کی اکثریت تعلیم کی فراہمی میں بڑے پرائیویٹ اسکولوں سے بہت پیچھے ہے۔ کرونا وائرس کے باعث اسکول بند ہونے پر ان پرائىویٹ اسکولوں نے آن لائن کلاسیں شروع کر دی ہیں۔ اس نے سرکاری اور پرائىویٹ اسکولوں میں خلیج کو مزید بڑھا دیا ہے۔ ثمن خان کی رپورٹ
ا