'بیٹے کی رہائی کے لیے آدھی رات تک پولیس اسٹیشن کے باہر بیٹھی رہی'

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے غیر قانونی طور پر مقیم افغان مہاجرین کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جا رہا ہے۔ پاکستان میں رہنے والے افغان پناہ گزینوں پر کیا گزر رہی ہے؟ جانیے نذرالاسلام کی اس رپورٹ میں۔