کرکٹر شاہد آفریدی کی خیراتی سرگرمیاں

Your browser doesn’t support HTML5

کرکٹر شاہد آفریدی کی پاکستان میں صحت، تعلیم اور پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے لیے سرگرمیوں، سیاست میں دلچسپی اور مسئلہ کشمیر پر موقف کے بارے میں وائس آف امریکہ کے آفتاب بوڑکا سے گفتگو