'آر ٹی ایس' سسٹم ہے کیا؟

Your browser doesn’t support HTML5

الیکشن کمیشن پاکستان نے عام انتخابات 2018 کے نتائج پولنگ اسٹیشنوں سے ریٹرننگ افسران تک بروقت پہنچانے کے لیے ایک آن لائن سسٹم تیار کیا تھا جو عین کام کے وقت دغا دے گیا۔ یہ سسٹم کیا تھا اور کیا نتائج کے اعلان میں تاخیر کی یہی ایک وجہ تھی؟ آئیے جانتے ہیں۔