پاکستان کی جانب سے طورخم سرحد پر سیکورٹی سخت
پاکستان کی جانب سے نافذ کیے گئے نئے سرحدی نظام کے تحت سیکورٹی انتہائی سخت ہے
پاکستانی سیکورٹی اہلکار افغانستان میں داخل ہونے والے افراد پر کڑی نظر رکھے ہوئے
افغانستان جانے والے افراد اپنا سامان اٹھائے ہوئے سرحد پار کرتے ہوئے
طورخم سرحد پر افغانستان جانے والے افراد کی تعداد پاکستان آنے والوں کے مقابلے بہت زیادہ نظر آرہی ہے
پاکستان سے افغانستان جانے والے افراد زیادہ تعداد میں دکھائی دے رہے ہیں
پاکستان سے افغانستان جانے کےلیے بیمار اور لاغر خواتین کےلیے طورخم سرحد پر کرائے کی ٹرالی بھی دستیاب ہے
طورخم سرحد پر پاکستانی امیگریشن کا اہلکار ایک افغان شخص کے پاسپورٹ کی جانچ کر رہا ہے
کچھ لوگ طورخم سرحد پار کرنے کےلیے اپنا سامان ٹرالی پر لاد رہے ہیں