ڈور اور کانٹے سے مچھلی کا شکار، مشکل اور صبر آزما کام

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا میں واقع خان پور ڈیم میں مچھلی کا شکار کرنے والوں کا کہنا ہے کہ مچھلی پکڑی جائے یا نہ پکڑی جائے اس سے اُنہیں کوئی غرض نہیں۔ وہ تو صرف اپنی خوشی کے لیے شکار کھیلنے آتے ہیں۔