ہیلی کاپٹر کے حادثے کی وجہ تکنیکی خرابی تھی: اعزاز چوہدری

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد چوہدری نے کہا ہے کہ نلتر میں ہیلی کاپٹر کے حادثے کی وجہ تکنیکی تھی اور اُن کے بقول طالبان کی طرف سے اسے نشانہ بنانے کا دعویٰ قطعی درست نہیں۔ اُدھر حادثے کا شکار ہونے والے ہیلی کاپٹر میں ہلاک و زخمی ہونے والوں کو اسلام آباد منتقل کر دیا گیا۔