پاکستان کے یومِ آزادی پر امریکی سفارت کاروں کا جشن
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان کے 70 ویں یومِ آزادی پر اسلام آباد میں تعینات امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے ایک خصوصی ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جب کہ کراچی میں واقع امریکی قونصل خانے نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں امریکی سفارت کار پاکستانی نغمہ گا رہے ہیں۔