مہنگائی سے پاکستانی مائیں پریشان

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں بڑھتی مہنگائی کا اثر یومیہ اجرت پر کام کرنے والوں سے لیکر لاکھوں روپے ماہانہ کی تنخواہ لینے والوں تک پر ہو رہا ہے۔ دیکھئے کراچی میں کچھ ماؤں کو، جو کہتی ہیں کہ گھر کا بجٹ چلانا انتہائی پریشانی کا باعث بنتا جا رہا ہے۔ سدرا ڈار کی رپورٹ۔