دھرنے کی جگہ پر دہشت گردی کا خطرہ ہے: چودھری نثار

Your browser doesn’t support HTML5

وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار کا کہنا ہے کہ حکومت کو باوثوق ذرائع سے خفیہ اطلاعات موصول ہوئی ہیں کہ دہشت گرد دھرنے کی جگہ پر کوئی تخریبی کارروائی کر سکتے ہیں اس لیے بھی حفاظتی انتظامات کو مزید سخت کیا گیا ہے۔