'بدلتے حالات میں سفیروں کی رائے اہم ہے'

Your browser doesn’t support HTML5

مختلف اہم ممالک میں تعینات پاکستان کے سفیروں کی تین روزہ کانفرنس اسلام آباد میں جاری ہے۔ اس بارے میں تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات میں سفیروں کی رائے اہمیت کی حامل ہے۔