اسلام آباد: پاکستان کا ایف-16 طیارہ گر کر تباہ

Your browser doesn’t support HTML5

اسلام آباد میں پاکستان ایئر فورس کا ایک ایف-16 جنگی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ حادثے میں طیارے کے پائلٹ وِنگ کمانڈر نعمان اکرم بھی ہلاک ہو گئے ہیں۔ ایف-16 طیارہ یومِ پاکستان کی پریڈ کے لیے مشقیں کر رہا تھا۔