’سپریم کورٹ کا دروازہ ضرور کھٹکھٹائیں گے‘

Your browser doesn’t support HTML5

اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے نواز شریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست کی منسوخی پر لیگی رہنماؤں کا مایوسی کا اظہار۔ فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان۔