'بہتر ہوتا کہ نواز شریف کی ضمانت میں وقت کی قدغن نہ لگتی'

Your browser doesn’t support HTML5

اسلام آباد ہائی کورٹ نے نواز شریف کی طبی بنیادوں پر آٹھ ہفتوں کے لیے ضمانت منظور کر لی ہے۔ نواز شریف کو اپنی ضمانت میں توسیع کے لیے آٹھ ہفتے بعد آرٹیکل 401 کے تحت پنجاب حکومت سے رجوع کرنا ہو گا۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال کیا کہتے ہیں، ویڈیو دیکھیے۔