موبائل، ویڈیو گیمز کی موجودگی میں سنوکر کتنا مقبول؟

Your browser doesn’t support HTML5

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں چھوٹے بڑے کئی اسنوکر کلب ہیں جہاں نوجوانوں کی بھیٹر رہتی ہے۔ کلب میں آنے والے نوجوان کھلاڑیوں کا مطالبہ ہے کہ شہر میں اسنوکر کوچنگ اکیڈمی قائم کی جائے تاکہ ان کے کھیل میں مزید بہتری آ سکے۔