اسلام آباد میں 'آزادی و انقلاب مارچ'

طاہر القادری کے ہمراہ لاہور سے آنے والے کارکنان آبپارہ مارکیٹ کے سامنے پڑاؤ ڈالے ہوئے ہیں۔

پاکستان عوامی تحریک کے قافلے میں خواتین اور بچوں کی بھی ایک بڑی تعداد موجود ہے۔

گوجر خان سے طاہر القادری کے 'انقلاب مارچ' میں شرکت کے لیے آنے والی دو بہنیں۔

عمران خان کی جماعت تحریک انصاف کے کارکنان صوبہ خیبر پختونخواہ سے ٹولیوں کی شکل میں اسلام آباد میں موجود ہیں۔

ایک بچہ اپنے والد کے کندھے پر سوار مارچ میں شریک ہے۔

ہفتے کی سہ پہر تک تحریک انصاف کے کارکنان اپنے چیئرمین کی تقریر کے منتظر ہیں۔

ہفتہ کو بھی اسلام آباد کا مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہا۔

تحریک انصاف کے حامی مقامی رہنماؤں کا خطاب سن رہے ہیں

قافلوں میں شریک لوگوں کے لیے عارضی بیت الخلا بھی بنائے گئے ہیں

جلسے کے مقام تک آنے والوں کو جامہ تلاشی کے بعد ہی داخل ہونے دیا جارہا ہے۔

اسلام آباد میں ریڈ زون کی طرف جانے والے راستے اب بھی بند ہیں۔

Malamin 'Yan Shi'a Kewaye Da Jami'an Tsaro Na Huduba Ga Jma'ar Sa A Lokacin Da Suke Gudanar Da Zangazangar Nuna Kin Jinin Kinsan Da Gwamnatin Kasar Saudiyya Ta Yi Ma Wani Malamin 'Yan Shi'a A Kofar Ofishin Jakadancin Saudiyya Da Ke Birnin Tehran Na Kasar Iran Janairu 4, 2016