'جنید جیل میں کتابیں نہ پڑھتا، تو پاگل ہو جاتا'

Your browser doesn’t support HTML5

توہینِ مذہب کے الزام میں ملتان کی سینٹرل جیل میں قید بہاء الدین زکریا یونیورسٹی کے وزیٹنگ لیکچرار جنید حفیظ کے والد حفیظ النصیر کا کہنا ہے کہ جنید جیل میں مشکل وقت گزار رہا ہے لیکن اس نے پڑھنا نہیں چھوڑا۔ جنید حفیظ کے والد کی وائس آف امریکہ سے خصوصی گفتگو دیکھیے، اس ویڈیو میں۔