انسانیت سے بڑا کوئی کام نہیں: عبدالستار ایدھی

Your browser doesn’t support HTML5

چند سال قبل اسلام آباد میں وائس آف امریکہ سے ایک خصوصی نشست میں عبدالستار ایدھی نے اپنے اسی پیغام کو دہرایا جسے وہ اپنا نصب العین قرار دیتے تھے اور آخری وقت تک اس پر عمل پیرا بھی رہے۔