گھریلو تشدد روکنے والے لاک ڈاؤن سے متاثر

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں وفاقی اور صوبائى حکومتوں کے علاوہ کئی نجی ادارے بھی گھریلو تشدد کی شکار خواتین اور بچوں کے لیے ہیلپ لائینز چلا رہے ہیں۔ ان اداروں کے مطابق حالیہ دنوں میں گھریلو تشدد میں اضافہ ہوا ہے۔ لاک ڈاؤن کے باعث ان اداروں کی متاثرین کی مدد کرنے کی صلاحیت بھی متاثر ہوئی ہے۔ سدرہ ڈار کی رپورٹ