خواتین کی اپنی سواری، مطلب خود مختاری

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں خواتین کا موٹرسائیکل چلانا عام نہیں لیکن اب بہت سی خواتین روزمرہ کے کام بائیک کے ذریعے بخوبی انجام دے رہی ہیں۔ کراچی کی سکینہ اشفاق ان میں سے ایک ہیں جنہیں موٹرسائیکل چلانے پر خاصی تنقید کا سامنا رہا لیکن آج وہ بہت سے لوگوں کے لیے ایک مثال ہیں۔ سدرہ ڈار کی رپورٹ