جبری طور پر مذہب کی تبدیلی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
Your browser doesn’t support HTML5
کراچی میں پاکستان ہندو کونسل نے مبینہ طور پر مذہب کی تبدیلی کے واقعات کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ سریم کورٹ کے نوٹس کے باوجود ہندو لڑکیوں کو زبردستی مذہب تبدیل کرنے پر مجبور کیا جا رہا ہے۔