فری میسن جو کبھی پاکستان میں سرگرم تھی

Your browser doesn’t support HTML5

فری میسن کا شمار دنیا کی قدیم ترین تنظیموں میں ہوتا ہے۔ دنیا کے مختلف ملکوں میں تقریبا 40 لاکھ افراد آج بھی اس تنظیم سے منسلک ہیں۔ پاکستان میں بھی فری میسن تنظیم کسی زمانے میں سرگرم تھی۔ کراچی میں ان کا مرکز کس عمارت میں تھا اور اب وہاں کہاں ہے؟ دیکھیں اس رپورٹ میں۔