کراچی میں گرمی کے باعث ہلاکتوں کا سلسلہ جاری

کراچی کے اسپتال میں گرمی سے متاثرہ ایک بچہ زیر علاج۔

لوگ گرمی سے بچنے کے لیے پانی میں نہا رہے ہیں۔

کراچی میں ہیٹ اسٹروک سے متاثرہ ایک خاتون کو اسپتال لایا جا رہا ہے۔

لوگوں سے کہا گیا ہے کہ وہ شدید گرمی سے بچنے کے لیے احتیاطی تدابیر اپنائیں۔

لوگ گرمی کی شدت سے نڈھال ہو کر لیٹے ہوئے ہیں۔

گرمی کی شدت کے باعث ایک پرندہ اپنی پیاس بجھا رہا ہے۔