پشاور میں کرونا وائرس سے 500 اموات

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں کرونا وائرس کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 2 لاکھ 65 ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے جبکہ ساڑھے پانچ ہزار سے زائد اموات ہو چکی ہیں۔ صرف پشاور میں ہلاکتوں کی تعداد 500 سے زائد ہے۔ لیکن حکام کا کہنا ہے کہ اب حالات بہتری کی جانب بڑھ رہے ہیں۔ دیکھئے نذر الاسلام کی رپورٹ